عورت کے لیے تین بنیادی باتیں جو اسے زندگی بھر کامیاب رکھتی ہیں خواتین سے کہوں گا صرف تین بنیادی باتیں اپنا لیں چاہے آپ کسی بھی عمر کی ہیں یا کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتی ہیں دعوے سے کہتا ھوں ان شاء اللّٰہ آپ پُر سکون خوشگوار اذدواجی زندگی گزاریں گی... 💎 عورت کا اپنی زبان پر قابو شوہر کے ساتھ ساس سسر کے ساتھ ہمیشہ اپنا لہجہ نرم رکھنا ہے تلخ کلامی، لڑائی جھگڑے ہر گھر میں ہو جاتے ہیں لیکن جہاں بیوی شوہر کے ساتھ بدتمیزی شروع کر دے، بدکلامی شروع کر دے، بد اخلاقی شروع کر دے، اپنی آواز کو شوہر کی آواز سے بلند کر دے تو واللّٰہ یہاں آکر بیوی شوہر کے دل سے اترنا شروع ہوجاتی ہے خواہ شوہر کی ہی غلطی ہو شوہر میں ہی برائی ہو شوہر میں ہی خامی ہو 3 اپنا لہجہ، انداز گفتگو ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ نرم و دھیمہ رکھے. شوہر کے اندر خامیاں ہیں تو بیوی اپنے اچھے اخلاق خوبصورت اعمال اور مدد باری تعالیٰ کے ذریعے ان خامیوں کو اچھایئوں میں بدلے اسی طرح ساس سسر ہیں ہزار خامیاں ہوں لیکن بہو ساس سسر کے ساتھ ہمیشہ اپنا لہجہ نرم و دھیمہ رکھے یہاں بھی وہ اپنے اچھے اخلاق اور مدد باری تعالی کے ذریعے ساس س...
Latest Jobs in Karachi, Pakistan & Latest News, Stories Etc..