Skip to main content

اردو کالمز پیج سے کاپی شدہ ایک معلومات انگیز تحریر۔

 اردو کالمز پیج سے کاپی شدہ ایک معلومات انگیز تحریر۔

شاید بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کرنل نیڈو ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک افسر تھا. برصغیر آیا تو ایک گجر لڑکی پر
عاشق ہوگیا. گجروں نے اسے اس شرط پر لڑکی دینے کی حامی بھری کہ وہ گجروں کی طرح زندگی گزار کر دکھائے . نیڈو نے ٹاٹ پہنا, جانور چرائے, دودھ دوہا اور بالآخر مسلمان ہوکر اپنی محبوبہ سے شادی کرلی. اسکی گجر بیوی رانی جی کہلاتی تھی۔ آدمی سمجھدار تھا. اس نے کشمیر میں جانوروں کی افزائش نسل کرنی شروع کردی. اور آہستہ آہستہ انگریز رجمنٹس کو گوشت کی سپلائی کا ٹھیکیدار بن گیا. نیڈو کی ایک ہی بیٹی تھی جو ماں کی طرف سے مکمل گجر تھی اور باپ کی وجہہ سے انگریزی زبان سے مکمل آشنا. نیڈو چونکہ مذہبی لوگوں سے بہت میل جول رکھتا تھا اور پیروں کا بہت خدمتگار تھا لہذا بیٹی بھی اسی رنگ میں رنگ گئی۔
مہشورِ زمانہ لارنس آف اربیہ یعنی کرنل ٹی اِی لارنس عربی زبان کا ماہر تھا. اسکی قرآت بہت اعلی اور معلومات انتہائی جامع تھیں. برٹش سیکریٹ سروس نے لارنس کو لاہور میں لانچ کردیا. جلد ہی مکہ کے بزرگ کی شہرت پھیل گئی. لوگ بہت بڑی تعداد میں آنے لگے اور کرنل لارنس انہیں اپنے ﮈھب یعنی جہاد بالسیف سے برگشتہ کرنے لگا۔
نیڈو اپنے کام کے سلسلے میں لاہور آیا تو اسے بھی ملنے کا اشتیاق ہوا. خدمت میں حاضر ہوُا تو جاٹوں والے لباس میں تھا. مکی شیخ سے اس درجہ متاثر ہوا کہ اپنی لڑکی انکے عقد میں دینے کی خواہش کا اظہار کردیا. اور یوں یہ لڑکی کرنل لارنس المعروف شیخ مکی کی بیگم بن گئی۔
کرنل لارنس کے پاس انگریز معتقدین بھی آتے تھے اور ان میں ایجنسی کے لوگ بھی تھے جن سے شیخ مکی اکیلے ملاقات فرماتے تھے. شادی کے چند دن بعد ایسی ہی ملاقات میں, شیخ مکی نے نئی زوجہ کو مہمان داری کے لیے کہا. نئی بیگم جب مشروب و ماکولات لیکر کمرے میں گئی تو انگریزی میں ہونے والی تمام گفتگو سے آگاہ ہوگئی. اس نے خفیہ طریقے سے بزریعہ خط باپ کو آگاہ کیا. باپ فورا لاہور پہنچا, بیٹی سے ملا اور پھر کرنل لارنس سے ملکر اپنا سابقہ تعارف کراکر بیٹی کو طلاق دینے اور باپ کے ساتھ بھیجنے کا مطالبہ کیا. کرنل لارنس نے نیڈو کو خاموش رہنے اور برٹش ایمپائر کی خدمت کا کہا۔
نیڈو یہاں سے مایوس ہوکر رستم زماں بھولو پہلوانکےوالد کے پاس پہنچا اور تمام رام کہانی کہہ ﮈالی. امام بخش پہلوان سچا عاشق رسول تھا. شاگردوں کے ساتھ شیخ مکی کے پاس جاپہنچا. شیخ مکی نے اسے درخور اعتنا نہ جانتے ہوئے دھمکیاں دیں اور دفع ہونے کو کہا۔
پہلوان نے شیخ کو اٹھایا اور داتا دربار کے سامنے برگد کے درخت سے الٹا لٹکادیا کہ جب تک لڑکی کو نہیں چھوڑو گے اور توبہ کرکے واپس نہیں جاؤگے یونہی لٹکے رہوگے.چوبیس گھنٹے بعد کرنل لارنس نے ھتھیار ﮈال دیے. لڑکی کو طلاق دلواکر نیڈو کے ساتھ بھیج دیا گیا اور لارنس کو انگریز ریزیڑنٹ کے حوالے کردیا گیا جسے فوری برطانیہ بھیج دیا گیا۔
کرنل نیڈو کی لڑکی واپس کشمیر پہنچی تو کچھ عرصے بعد اسکی شادی شیخ عبداللہ سے کردی گئی۔ یوں یہ لڑکی بیگم اکبر جہاں عبداللہ کہلائیں۔ جنکا بیٹا فاروق عبداللہ بعد میں کشمیر کا وزیراعلی بنا۔ نائڈو کے خاندان نے لاہور اور کشمیر میں شاندار ہوٹلز کے بزنس میں خوب نام کمایا۔
شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور کے موجودہ آواری ہوٹل کی جگہ پہلے نائڈوز ہوٹل تھا۔
منقول !!!پروفیسر شیخ رشید صاحب یونیورسٹی آف گجرات کی وال سے
May be a black-and-white image of 4 people, turban, headscarf and text

Comments

Popular posts from this blog

Katti Pahari Karachi

Katti Pahari Kati Pahari has emerge as a famous area of Karachi City.Ex-Mayor of Karachi Syed Mustafa Kamal cut this Mountain range for connecting Orangi, Qasba to North Nazimabad for daily trade of City.Backside of Mountain has Qasba, Orangi and Site areas and mostly Factories and mills are their.So Mustafa Kamal make it easily for industrialist to transport their goods to market easily. But cutting Mountain now causing fights in Karachi.It is totally anarchy in city.Some think tanks believes that cutting mountain range has a very big story behind it.They believe that behind this foreign agencies are involved.They know very well that Muhajirs and Pakhtoons are arch-rival since creation of Islamic Republic Of Pakistan.The range starts from Sarjani which is in Northern Part of city to the Banaras which is in Southern parts.Backside of Mountain contains Pakhtoons and front side is Muhajirs majority.So before cutting ceremony of this mountain between middle both arch-Rivals was f...

CouponHut - Coupons & Deals WordPress Theme v 2.9.7

Create that amazing  deals ,  discounts  or  coupons  website with CouponHut, a clean modern responsive design, drag and drop page builder, custom widgets and rating system included. CouponHut  has been expressly designed and developed to create a world’s best practice Coupon and Deals website, powered by the world-wide CMS WordPress. It is perfect for an affiliate website with its powerful Options Panel and Member Registration. DEMO URL: https://goo.gl/UWmpj7 DOWNLOAD URL: https://goo.gl/dg3tyR

Industry - Business, Factory, Construction, Transport & Finance WordPress Theme

Industry  theme is an absolutely unique theme concept. You can use the theme to set up powerful website for  industrial ,  manufacturing ,  construction ,  transport ,  finance  company. It has clean and fully responsive design. Theme is extremely flexible and includes drag&drop page builder that allows you to create unlimited layouts with unlimited color settings. Let’s take a look at the most noticeable features brought by  Industry : DEMO URL: https://goo.gl/wB1Urz DOWNLOAD URL: https://goo.gl/tX8BfD